مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطرکی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قطرمیں کورونا کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2لاکھ 23 ہزار31کوروناکیسزاب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔
قطرکی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
News ID 1907318
آپ کا تبصرہ