ویزا
-
زائرین اربعین کے لیے خوش خبری: ایران نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فری کرنے کا اعلان کر دیا
اسلامی جمہوری ایران نے اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے 4 تا 19 اگست تک بغیر کسی فیس کے زیارتی ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
تل ابیب اور پیرس کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، 27 فرانسیسی اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ
صہیونی حکومت نے فرانسیسی بائیں بازو کے 27 اراکین پارلیمنٹ کے ویزے منسوخ کرکے انہیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین کی حمایت کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی کے غیر ملکی طلباء کے ویزے منسوخ کر دئے!
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے فلسطین کی حمایت میں مظاہروں میں شرکت کرنے پر کولمبیا یونیورسٹی کے چار غیر ملکی طلباء کے ویزے منسوخ کر دئے!
-
ایران اور تاجکستان کا ویزا فری کرنے کا اعلان، شہری جھوم اٹھے
تاجکستان میں ایران کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزراء کونسل کی قرارداد کے مطابق تہران اور دوشنبہ کے درمیان فضائی ویزے 15 فروری سے منسوخ کر دیے جائیں گے اور دونوں ملکوں کے شہری بغیر ویزا کے سفر کرسکیں گے۔