7 جولائی، 2021، 10:22 AM

جاپان کے وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

جاپان کے وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

جاپانی ذرائع کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے این ایچ کے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے وزیر خارجہ موٹگی توشیمتسو اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جاپان کے وزیر خارجہ اس موقع پر ایران کے نئے وزیر خارجہ اور ایران کے دیگر اعلی حکام کے ساتھ  ملاقات  اور گفتگو کریں گے۔ ای ن ایچ کے کا کہنا ہے کہ جاپان کے وزیر خارجہ اس سفر میں ایران اور جاپان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1907273

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha