مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں عدالتی حکم کے برخلاف مقامی انتظامی افراد نے برطانوی دور سے قائم مسجد کو شہید کردیا۔ مسجد کو شہید کرنے کے لیے بلڈوزرز کا استعمال کیا گيا اور بعد میں مسجد کا ملبہ دریا میں بہادیا گيا۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں عدالتی حکم کے برخلاف مقامی انتظامی افراد نے برطانوی دور سے قائم مسجد کو شہید کردیا۔
News ID 1906572
17:14 - 2021/05/19
آپ کا تبصرہ