مسجد1
-
کابل کی مسجد میں بم دھماکہ کے نتیجے 11 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی زکریا مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی شہر بنارس میں مسجد کیس سے متعلق عدالتی فیصلہ کل سنایا جائےگا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیانواپی مسجد کیس سے متعلق بنارس کی ضلعی عدالت میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔
-
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد نذر آتش کردیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے مسجد کونذر آتش کردیا، اورمسلمانوں کے گھروں کوآگ لگا دی۔
-
کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں ایک مسجد میں بم دھماکے میں 50 نمازی شہید
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 40 افراد شہید100 زخمی
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 40 روزہ دار نمازی شہید اور 100زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کینیڈا میں مسجد پر حملے کے نتیجے یمں 5 نمازی زخمی
کینیڈا کے علاقے ٹورنٹو میں ایک مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 نمازی زخمی ہو گئے۔
-
بھارت میں ہندوانتہاپسند کا مساجد سے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ
بھارت میں حجاب کے بعد اب اذان کیخلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ہندوانتہاپسند تنظٰم نے مساجد میں اذان دینے کے لئے لاؤڈاسپیکرز ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو شہید کردیا
بھارت میں رمضان المبارک میں بھی مسلمان کے خلاف ہندو دہشت گردوں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست اترپردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اور مسجد شہید کردیا۔
-
کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد پر دستی بم سے حملہ/ 6 افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پل خشتی میں واقع جامع مسجد پرنماز ظہرین کے دوران دستی بم سے حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور اذان پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے وہابیت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
کینیڈا کی ایک مسجد میں نمازیوں پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار
کینیڈا میں کلہاڑی بردار شخص کی مسجد پر حملے کے دوران نمازیوں کو قتل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے دہشت گرد معیز عمر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
افغان طالبان کی پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
افغانستان میں طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے پشاورمیں شیعہ جامع مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم نے پشاور میں شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کا منظر
اس ویڈیو میں پاکستان کے شہر پشاور میں نماز جمعہ کے دوران نہتے اور بےگناہ نمازیوں پر وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
پشاور میں نماز جمعہ میں خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 57 تک پہنچ گئی
پاکستان کے شہر پشاور میں قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ جامع مسجد اور امامبارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں اب تک 57 افراد شہید اور 194 زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
پاکستانی حکومت اوراپوزیشن رہنماؤں کی پشاور میں شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
پاکستان کے صدرعارف علوی، وزیر اعظم عمران خان ، وزیر داخلہ شیخ رشید اور اپوزیشن رہنماؤں نے پشاور میں شیعہ جامع مسجد اور امامبارگاہ پرنماز جمعہ کے دوران وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغانستان کے صوبے بادغیس کی ایک مسجد میں 1 نمازی شہید 15 زخمی
افغانستان کے صوبے بادغیس کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں بم دھماکے سے 3 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے
افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکے کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 12 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجیریا میں مسجد پر مسلح افراد کے حملے میں 18 نمازی جاں بحق
نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ کی بھارت میں مسجد کو شہید کرنے کی مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے ہریانہ میں تاریخی بلال مسجد کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مسلمانوں کے انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے۔
-
بھارت میں ایک اور مسجد کو ہندو انتہا پسندوں نے شہید کردیا
بھارت میں انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں ایک اور تاریخی مسجد کو ریاستی غنڈوں نے شہید کردیا۔
-
بھارت میں ایک اور مسجد کو شہید کردیا گیا
بھارتی ریاست اتر پردیش میں عدالتی حکم کے برخلاف مقامی انتظامی افراد نے برطانوی دور سے قائم مسجد کو شہید کردیا۔
-
ہشترود کی جامع مسجد میں اسلامی اور ایرانی ہنر کے جلوے
اس رپورٹ میں ایران کے شہر ہشترود کی جامع مسجد میں اسلامی اور ایرانی ہنر کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
کابل میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے میں 12 افراد شہید
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حاجی بخشی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔
-
البانیہ میں چاقو بردار شخص کا مسجد میں نمازیوں پر حملہ
البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں چاقو بردار شخص نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں مسجد کو ویکسی نیشن سینٹر میں تبدیل کردیا گیا
برطانیہ کے علاقے بریڈفورڈ کی سینٹرل مسجد کو ویکسی نیشن سینٹر میں تبدیل کردیا گيا ہے۔
-
لاہور کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 مزدورجاں بحق
پاکستان کے شہرلاہور کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 مزدورجاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یورپ میں ایک اور مسجد پر حملہ
یورپی ملک ہالینڈ میں ایک اور مسجد کو شرپسندوں نے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی سازش کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے نئی دہلی کی قوت الاسلام مسجدکے خلاف دہلی کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔