مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی ايئر پورٹ پر ایرانی وزارت خآرجہ کے اعلی حکام اور تہران میں پاکستانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ ایران کے دوران ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ، ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایران کے تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1906190
آپ کا تبصرہ