8 اپریل، 2021، 4:09 PM

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش اس تنظيم کا موجودہ صدر ہے یہ اجلاس اس کی میزبانی اور صدارت  میں منعقد ہوا ہے ۔ ڈی 8 اقتصادی تعاون تنظیم  میں ایران ، انڈونیشیا، ملائشیا ، بنگلہ دیش ، پاکستان،مصر، ترکی  اور نائجیریا شامل ہیں۔ اس تنظیم کا پہلا سربراہی اجلاس ترکی میں سن 1376 شمسی میں منعقد ہواتھا۔ اس تنظیم کا ہدف اسلامی ممالک میں اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ موجودہ اجلاس میں ایران کے صدر حسن روحانی اس تنظیم کی پیشرفت کے سلسلے میں ایران کا مؤقف پیش کریں گے۔

News ID 1906006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha