ڈی 8
-
صدر پزشکیان کو آذربائیجانی ہم منصب کا خط؛
ڈی-8 میں شمولیت کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں
آذربائیجانی صدر علی اف نے ڈی-8 میں شمولیت کی حمایت کرنے پر ایرانی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات؛
اسلامی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط کرنے کے لئے مشترکہ کرنسی متعارف کرنا ضروری ہے
ایرانی صدر پزشکیان نے قاہرہ میں پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اسلامی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بڑھانے کے لئے مشترکہ کرنسی متعارف کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کی تشکیل ڈی-8 کے اہداف کے حصول میں اہم قدم ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے ڈی-8 کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ تنظیم کے اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا قیام موثر ثابت ہوگا۔
-
صدر پزشکیان کی ڈی 8 کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر پزشکیان نے قاہرہ میں ڈی 8 کے سیکریٹری جنرل عبدالغدیر امام سے ملاقات کی ہے۔
-
عالمی برادری صہیونی جارحیت روکنے میں ناکام ہوگئی/ڈی8 دنیا کو مضبوط پیغام دے سکتی ہے، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے ڈی 8 وزرائے خارجہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کی جارحیت روکنے میں ناکام رہی ہے، ڈی 8 دنیا کو مضبوط پیغام دے۔
-
قاہرہ، ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے ڈی 8 اجلاس کے دوران ملاقات کرکے باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ڈی 8 ممالک صہیونی حکومت کو مزید ڈھیل دینے کے لئے تیار نہیں، ایرانی عبوری وزیرخارجہ
استنبول میں اجلاس کے دوران علی باقری نے کہا کہ ترقی پذیر اسلامی ممالک غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔
-
ڈی 8 اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگا، اسرائیل کے خلاف مشترکہ موقف ایجنڈے میں شامل
8 ترقی پذیر مسلمان ممالک کا اجلاس استنبول میں ہوگا جس میں صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کیا جائے گا۔
-
ڈی 8 کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہیں، عبداللہیان
ایرانی وزیرخارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم ڈی8 کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہماری شرائط کے بغیر کسی یرغمالی کو رہا نہیں کیا جائے گا، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامی ہماری شرائط کو قبول کئے بغیر کسی بھی یرغمالی کو چھڑا نہیں سکتے۔