مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ محمد اسلامی اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق رمدان سرحد ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع دشتیاری میں و اقع ہے۔اس سرحد سے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر روڈ و ٹرانسپورٹ اور پاکستانی حکام کی موجودگی میں ایران اور پاکستان کے درمیان رمدان سرحد کا باضابطہ افتتاح ہوگيا ہے۔
News ID 1904446
آپ کا تبصرہ