مہر خبـررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں سمندری طوفان ایٹا نے امریکہ کے وسطی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ طوفانی بارشوں سے کئی علاقے زیرآب آگئے،کئی مکانات بھی ڈوب گئے جبکہ بجلی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ ادھر طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

امریکہ میں سمندری طوفان ایٹا نے امریکہ کے وسطی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔
News Code 1903796
آپ کا تبصرہ