نقصانات
-
جو ہورہا ہے بہت غلط ہورہا ہے، اس سے ملک، وفاق اور نظام کو نقصان پہنچے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔
-
فرانس، پرتشدد مظاہرے، بسوں اور ٹرینوں کو نذرآتش کرنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو دو کروڑ یورو کا نقصان
محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پیرس میں اب تک 39 بسوں کو نذرآتش کیا گیا ہے جبکہ بجلی کے ذریعے چلنے والی ٹرین آگ لگنے سے مکمل تباہ اور دو دیگر ٹرینوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف میں نقصانات کی تلافی کاامریکہ کو زمہ دار ٹھہرانا،ایران کی حقانیت کی علامت ہے،تہران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کے تعلق سے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا طالبان کے اقدام پر رد عمل؛
خواتین کی تعلیم پر پابندیاں ایک عظیم نقصان اور شریعت کے برخلاف ہیں، آیت اللہ اعرافی
قم - حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کی محدودیت ایک بڑا نقصان اور شریعت کے مطابق نہیں ہے اور اسلام کے خلاف شکوک پیدا کرے گا۔
-
پاک بھارت میچ میں بارش پر ٹکٹ ریفنڈ کی مد میں 7 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا
23اکتوبر کو میلبورن گراؤنڈ میں پاکستان اور بھارت کے مابین مقابلہ ہوگا لیکن اس کے بارش سے متاثر ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
-
پاکستان کا ایران میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس
حکومت پاکستان نے برادر ہمسایہ ملک اسلامی جمہوریہ ایران میں شدید بارشوں کے بعد حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات پر ایرانی حکومت اور عوام سے افسوس کا اظہار کیا ہے.
-
آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ
آسٹریلیا میں5 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔