26 ستمبر، 2020، 10:48 AM

ونزوئلا کا ایران، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم

ونزوئلا کا ایران، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم

ونزوئلا کے صدر نیکلس میدورو نے ایران ، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ونزوئلا کے صدر نیکلس میدورو نے ایران ، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ وہ ایران ، چين ، روس اور دیگر ممالک کے ساتھ ملکر ہتھیاروں کو مقامی سطح پر بنانے کے منصوبے پر گامزن ہیں۔ ونزوئلا کے صدر نے کہا کہ ہم امریکہ کو ایران اور ونزوئلا کے درمیان تجارت میں خلل پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکہ کی طرف سے عائد اقتصادی پابندیوں کو بھی ناکام بنادیں گے۔

News Code 1903156

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha