4 اگست، 2020، 12:20 PM

گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے

گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے

روس میں ریسرچ کے ادارے ویکٹور اسٹیٹ ریسرچ سینٹر آف وائرولوجی اینڈ بائیو ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو قابو کیا جاسکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ریسرچ کے ادارے ویکٹور اسٹیٹ ریسرچ سینٹر آف وائرولوجی اینڈ بائیو ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو قابو کیا جاسکتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ابلا ہوا پانی کورونا وائرس کے ذروں کو فوری طور پر مار دیتا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق معمولی درجہ حرارت کے پانی میں کورونا وائرس کے 90 فیصد زرے 24 گھنٹوں میں مر جاتے ہیں جبکہ 99.9 فیصد ذرے 72 گھنٹوں میں مرجاتے ہیں۔

News Code 1902046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha