تحقیقات
-
عراقی پارلیمنٹ کا شہید کمانڈروں کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو ظاہر کرنے کا مطالبہ
عراقی پارلیمنٹ کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے عراقی وزیر اعظم سے شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کے نتائج کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی
بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
-
چین میں تجربہ گاہ سے کورونا وائرس پھیلنے کے شواہد نہیں ملے
چین کا دورہ کرنے والی عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات ٹیم نے ابتدائی طور پر حاصل ہونے والی معلومات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں تجربہ گاہ سے کورونا وائرس پھیلنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔
-
گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے
روس میں ریسرچ کے ادارے ویکٹور اسٹیٹ ریسرچ سینٹر آف وائرولوجی اینڈ بائیو ٹیکنالوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ گرم پانی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو قابو کیا جاسکتا ہے۔
-
کورونا وائرس کے متعلق ریسرچ اور تحقیقات
اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ان سینا یونیورسٹی میں اس مہلک وائرس کے بارے میں تحقیق اور ریسرچ کا آغاز ہوگیا ہے اور طبی ماہرین اس مہلک وائرس کے علاج کے لئے ویکسن تیار کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
کشمیر میں گرفتارپولیس افسرکے خلاف اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں گرفتار اعلی پولیس افسر دیویندرسنگھ کے خلاف اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
عدلیہ میں ہفتہ تحقیق کی حمایت میں شاندار تقریب منعقد
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی ہفتہ تحقیق کی حمایت میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
میانمار کی فوج نے عالمی عدالت کا روہنگیا کے متعلق جامع تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا
میانمار کی فوج نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے استغاثہ کا روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مبینہ جرائم کی جامع تحقیقات کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایٹمی ہتھیار بنانے کا رجحان بڑھ گیا ہے
دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید تر اور مہلک بنانے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا 10 سالہ قرضوں کی تحقیق کے لئے اعلی کمیشن بنانے کا اعلان
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے 10 سال میں 24 ہزار ارب روپے قرضوں کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔