مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل عید الاضحی کی مناسبت سے ٹی وی کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ٹی وی اور ریڈیو چینلوں کے ذریعہ نشر کیا جائےگا۔
آپ کا تبصرہ