24 جولائی، 2020، 6:14 PM

نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 132 افراد ہلاک

نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 132 افراد ہلاک

نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 132 افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد زخمی اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔ نیپال میں طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فصلیں تباہ اور متعدد مویشی بھی سیلابی پانی میں بہہ گئے ہیں۔ اس وقت نیپال کے بیشتر شہروں کے مختلف علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں خوراک کی بھی قلت کا سامنا ہے۔

News ID 1901805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha