مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چين کی پارلیمنٹ کے اسپیکر" لی جان شو" نے اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ چین کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے پیغام دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر تاکید کی ہے۔
چين کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1900611
آپ کا تبصرہ