19 مئی، 2020، 4:41 PM

یورپ میں جون کے وسط تک سفری پابندیں ختم ہوجائیں گی

یورپ میں جون کے وسط تک سفری پابندیں ختم ہوجائیں گی

یورپی ممالک میں جون کے وسط تک سفری پابندیں ختم کر کے سیاحت بحال ہو جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی ممالک  میں جون کے وسط تک سفری پابندیں ختم کر کے سیاحت بحال ہو جائے گی۔  یورپی یونین میں شامل ممالک کا ایک آن لائن اجلاس ہورہا ہے۔ جس میں جرمن وزير خارجہ ہائيکو ماس آج اسپين، آسٹريا، يونان، کروشيا، پرتگال، مالٹا، سلوينيا، قبرص اور بلغاريہ کے وزرائے خارجہ سے سیاحت کی بحالی کے بارے میں بات چیت کریں گے۔

News Code 1900294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha