سیاحتی
-
ایران کے سیاحتی مقامات کے بارے میں کراچی میں کانفرنس
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں "خوبصورت ایران" کے موضوع پر ایرانی سیاحتی مقامات کے بارے میں کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
تیونس نے ایرانی سیاحوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کردی
تیونس کی وزارت سیاحت نے ایران اور عراق کے شہریوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کردی ہے۔
-
ارمیہ جھیل پر سیاحوں کی آمد
نوروز کی تعطیلات کے پیش نظر، ایران بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد صوبہ آذربائیجان غربی میں واقع "ارمیہ جھیل" کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
-
ایران کا صوبہ زنجان تاریخی عجائبات اور سیاحتی مقامات کی سرزمین
جب صوبہ زنجان کے سیاحتی مقامات کی بات آتی ہے تو گنبد سلطانیہ کی شان، کاتالیخور غار کی خوبصورتی، مہنشان پہاڑوں کے جادوئی رنگ اور اس کی منفرد نوعیت سب کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہے۔
-
ایران سیاحوں کی توجہ کا مرکز، غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 48 فیصد اضافہ
ایرانی وزیر سیاحت کے مطابق رواں ایرانی سال کے 8 مہینوں کے دوران 4.4 ملین غیرملکی سیاحوں نے ایران کا سفر کیا ہے۔
-
بہار کا موسم
صوبۂ لرستان ایران میں، بہار کا موسم انتہائی خوبصورت اور دلفریب مناظر پیش کرتا ہے اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
-
نقش جہاں اسکوائر پر سیاحوں کی آمد
ایران میں نوروز کی تعطیلات کے پیش نظر، ایران بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اصفہان کی تاریخی سیرگاہ "نقشِ جہاں اسکوائر“ کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر سیاحت کا دورۂ یزد
ایرانی ثقافتی امور اور وزیر سیاحت نے صوبۂ یزد کے اپنے پہلے ایک روزہ دورے میں علی نقی خان ٹافٹ انڈومنٹ گارڈن سیاحتی کمپلیکس کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کیا۔
-
طالبان حکومت نے بدھا مجسموں کی جگہ کو سیاحت کے لئے کھول دیا
افغانستان میں طالبان حکومت نے بامیان کے مشہور بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یاد گاروں کو سیاحت کے لئے کھول دیا ہے۔