30 اپریل، 2020، 5:48 PM

جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں  آگ  لگنے سے 38 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں  آگ  لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل کے جنوبی علاقےمیں زیر تعمیرعمارت میں آگ اس وقت لگی جب مزدور کام میں مصروف تھے۔ حکام کے مطابق واقعے کےبعد زخمیوں کوفوری طور پر  اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی  اور اس حوالے سے عہدیدار تفتیش کررہے ہیں۔

News ID 1899817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha