عمارت
-
آبادان میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی
ایران کے شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت گر گئی ، اس حادثے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 80 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کے لئے کام جاری ہے۔
-
دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چار منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چین میں 6 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 23 افراد ہلاک
چین میں ایک 6 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تبریز میں عباسی روڈ پر دھماکے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی
ایران کے شہر تبریز کی عباسی روڈ پر گراؤنڈ فلور کی دکان میں ویلڈنگ کارپٹ کے پھٹنے سے ایک عمارت منہدم ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جاپان میں 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جاپان کے شہر اوسکا کی 8 منزلہ کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
اٹلی میں ایک عمارت دھماکے سے منہدم
اٹلی کے سیسیل علاقہ میں گیس کے دھماکے میں ایک چار منزلہ عمارات منہدم ہوگئی، عمارت کے ملبے میں 3 بچوں سمیت 12 افراد دب گئے ہيں ۔
-
نائجیریا میں کثیرالمنزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
نائجیریا میں کثیرالمنزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس عمارت کو گرانے کے لیے 4 ہفتے کی مہلت دے دی
پاکستانی سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری نے ریلوے کی زمین پر تعمیر ہونے والے تجوری ہائٹس عمارت کو گرانے کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی۔
-
پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
پاکستان کے ضلع مظفرگڑھ کے نواحی علاقے پیر جہانیاں میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
-
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جارجیا میں ایک کثیر المنزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک
جارجیا کے شہر باتومی میں ایک کثیر المنزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو منہدم کردیا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو 11 دنوں کے بعد مکمل طور پر منہدم کردیا گیا ہے جبکہ 124 افراد ابھی بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں تباہ ہونے والی عمارت کا 11 دن کے بعد کا منظر
امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 دن قبل 12 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے اب تک صرف 24 افراد کی لاشیں نکالی ہیں جبکہ 124 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی/ مزدور ملبے میں دب گئے
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں مزدور عمارت کے ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11ہوگئی ہے جبکہ150افراد اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں ہنگامی حالت
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت کا کچھ حصہ گرنے کے بعد ، امریکی صدر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی امداد فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔
-
امریکہ میں عمارت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 51 افراد ملبے تلے دب گئے
امریکی شہر میامی میں عمارت گرنے سے کم سے کم ایک شخص ہلاک اور 51 افراد ملبے تلے دبے گئے ہیں۔
-
چین میں 28 گھنٹوں ميں 10 منزلہ عمارت تعمیر
چینی معماروں نے صرف 28 گھنٹوں میں ایک دس منزلہ عمارت تعمیر کرڈالی۔
-
ممبئی میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں 2 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد ہوگئے۔
-
مصر میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک
مصر کے شہرہیلیوپولس میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
مصر میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک
مصر کے شمالی ساحلی شہر اسکندریہ میں 4 منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا میں کثیر المنزلہ عمارت آگ کی لپیٹ میں
جنوبی کوریا میں کثیر المنزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری عمارت میں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
بھارت میں تین منزلہ عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک
بھارت میں ممبئی سے متصل شہر بھیونڈی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
پیرس میں عنکبوتی انسان
آج صبح پیرس میں ایک شخص نے عجیب و غریب انداز میں بغیر وسائل کے پیرس کی بلند ترین عمارت کو سر کرنے کی کوشش کی۔
-
چين میں دو منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 29 افراد ہلاک
چین میں ریسٹورینٹ کی دو منزلہ عمارت اس وقت منہدم ہوگئی جب وہاں ایک 80 سالہ شخص کی سالگرہ منائی جا رہی تھی اس حادثے میں کم سے کم 29 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قم میں زند کی تاریخی عمارت
قم میں زند کا تاریخی مکان شہر کے قدیم محلہ گذر قلعہ میں واقع ہے یہ عمارت قاجار کے آخری دور سے متعلق ہے۔ یہ عمارت 130 سال پرانی ہے۔
-
ممبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 4 افراد ہلاک
بھارتی شہر ممبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 18 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی میں لیاری کھڈا مارکیٹ میں منہدم ہونے والی 5 منزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں تعداد18 ہو گئی۔
-
جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک
جنوبی کوریا میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں عمارتوں کے منہدم ہونے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی
کراچی کے علاقہ گولیمار میں 4 روز قبل گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے مزید 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد عمارت نکالی گئی لاشوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔