لاریجانی نے سپاہ کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق لاریجانی نے اس موقع پر فوج کے شہید صدوقی صحرائی موبائل اسپتال کا بھی دورہ کیا ۔ سپاہ کی بری فوج کے افسروں نے لاریجانی کو بائیولوجیکل دفاعی مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور سپاہ کی بری فوج کے کمانڈر جنرل پاکپور بھی اس موقع پر موجود تھے۔

News Code 1898894

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =