19 فروری، 2020، 12:36 PM

کشمیرکی انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

کشمیرکی انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

مقبوضہ کشمیرکی انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا ہے۔ سراج الدین غنی کو علی گیلانی کے ویڈیو پیغامات پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ۔ اطلاعات  کے مطابق بھارتی انتظامیہ نے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا،علی گیلانی کے ملازم سراج الدین غنی کو کل رات گھر کے باہر سے گرفتار کیاگیا،پولیس کاکہنا ہے کہ سراج الدین غنی کو علی گیلانی کے ویڈیو پیغامات پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیاگیا ہے ۔

News ID 1897971

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha