مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عظيم الشان ریلی کے شرکاء نے امریکی صدر ٹرمپ کو تختہ دار پر لٹکا دیا۔ اطلاعات کے مطابق تہران میں ریلی کے شرکاء نے سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو بزدلانہ حملے میں شہید کرنے پر امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف غم غصہ کا اظہار کیا اور ٹرمپ کے پتلے کو پھانسی پر لٹکا دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عظيم الشان ریلی کے شرکاء نے امریکی صدر ٹرمپ کو تختہ دار پر لٹیا دیا۔
News ID 1897749
آپ کا تبصرہ