مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی وہابی تکفیریوں کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے الکلاریہ علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فوج نے اس کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
News ID 1897706
آپ کا تبصرہ