شامی فوج
-
شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛
شام کی تمام سرحدوں پر ملکی افواج کا کنٹرول لازمی ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
-
شام کے مسئلے کا واحد حل سیاسی جہدوجہد ہے/امریکہ کو شام سمیت پورے خطے سے نکلنا ہوگا،صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے آستانہ عملی کے ضامن ممالک کے سرابراہی اجلاس سے خطاب میں کہاکہ امریکہ اپنے غیر قانونی فوجی اڈے بڑھانے کے ساتھ خطے کے قدرتی وسائل اور خاص طور پر شام کا تیل لوٹنے میں مصروف ہے اور میں تاکید کرتا ہوں کہ لازمی ہے کہ اس کی افواج سوریہ سمیت پو رے خطے سے جلد از جلدخارج ہوجائیں۔
-
شام پر حملے سے ترکی کو نقصان اور دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور ترکی کے اقتصادی لین دین اور تعاون کی سطح اور معیار کو موجودہ گنجائشوں سے بہت کم بتایا اور کہاکہ یہ مسئلہ دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کے مذاکرات میں حل ہونا چاہیے۔
-
شام پر حملہ کرنے کے اسرائیلی مقاصد کیا ہیں؟
عسکری امور کے ماہرین نے غاصب صہیونی حکومت کے شام پر مسلسل حملات کے دلائل کا جائزہ لیا اور انہیں دہشتگردوں کی حمایت کا شاخسانہ قرار دیا۔
-
اسرائیل جان لے کہ اس کے شام پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے، شامی وزیر خارجہ
فیصل المقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں کہا کہ اسرائیل جان لے کہ اس کے حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے اور یہ بھی جان لے یہ ہم ہیں جو رد عمل کے وقت اور کیفیت کو معین کریں گے۔
-
شامی فوج نے الصنمین شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے صوبہ درعا میں شامی فوج نے الصنمین شہر کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج کی ادلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی/ دو علاقہ آزاد
شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں ترکی کے حمایت یافتہ داعشی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے مزید دو علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج کا صوبہ ادلب کے 50 فیصد حصہ پر کنٹرول
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے 50 فیصد حصہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
شامی فورسز نے حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
ادلب اور حلب کے اطراف میں 360 سے زائد دہشت گرد ہلاک
شامی فوج کے حلب اور ادلب صوبوں میں گذشتہ 11 دن سے جاری آپریشن کے دوران 360 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ادلب میں شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی کا سلسلہ جاری/ نو علاقوں پر قبضہ
شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اس علاقہ سے وہابی دہشت گرد بڑی سرعت کے ساتھ فرار کررہے ہیں شامی فوج نے اب تک 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔
-
حلب میں ریف جنوبی کو آزاد کرالیا گیا
شامی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز اور مزاحمتی اہلکاروں نے حلب میں ریف جنوبی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج کا حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
-
شامی فوج کا ادلب کے جنوب مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج کا ادلب کے جنوب مشرق میں وہابی امریکی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے
شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج کی ادلب میں پیشقدمی جاری/ اسٹراٹیجک علاقہ پرکنٹرول
شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے الزرزور قصبہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
شامی فوج کا الراشدین علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
شامی فوج نے الراشدین علاقہ ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کا الحسکہ کے اطراف میں مزيد فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
شامی حکومت نے صوبہ الحسکہ کے شمال مغربی علاقہ میں مزید فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شامی فوج کا لاذقیہ میں دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کے خلاف آپریشن جاری
شامی فوج کا صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔
-
شام کے شمال میں صدر اردوغان کے تمام خواب چکنا چور ہوگئے
شامی فورسز اور شامی مزاحمتی دستوں نے شام کے شمال میں ترکی کے فوجی حملے کو روکنے کے لئے اس علاقہ کا رخ کیا ہے، جس کے نتیجے میں شام کے شمال کے بارے میں ترک صدر اردوغان کے تمام خواب چکنا چور ہوگئے ہیں۔
-
شامی فوج نے ادلب میں 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج جبین علاقہ میں داخل ہوگئی
شامی فوج نے فوجی اپریشن کے دوران جبین علاقہ کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج نے صوبہ حماہ کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا
شامی فوج کی صوبہ حماہ وہابی دہشت گردوں کے خۂاف فوجی آپریشن جاری ہے، شامی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔