23 جنوری، 2024، 4:52 PM

شامی فوج نے اردن کی سرحد پر ایک ڈرون مار گرایا

شامی فوج نے اردن کی سرحد پر ایک ڈرون مار گرایا

شام کی وزارت دفاع نے اردن کی سرحد کے قریب ایک ڈرون کو مار گرانے کا اعلان کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام کی وزارت دفاع نے فوج کی کاروائی میں اردن کے ساتھ شام کی سرحد کے قریب ایک ڈرون کو مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔

نیز شام کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج نے درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کی طرف سے چٹانوں کے درمیان رکھے ہوئے کئی بموں اور آئی ای ڈیز کو ناکارہ بنا دیا ہے۔

News ID 1921445

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha