صدرٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے لیفٹیننٹ کرنل الیگزنڈر ونڈمان کے بعد گورڈن سونڈلینڈ کو برخاست کر دیا، گورڈن سونڈلینڈ یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر تھے، گورڈن سونڈلینڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کے دوران اہم گواہ تھے۔

News Code 1897669

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =