25 جنوری، 2020، 2:16 PM

جان لیوا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

جان لیوا کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کے شہر ملتان میں 40 سالہ چینی باشندے فینگ فین کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کرکے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر ملتان میں 40 سالہ چینی باشندے فینگ فین کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کرکے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملتان میں 40 سالہ چینی باشندے فینگ فین کو کرونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کرکے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چینی شخص  انڈسٹریل اسٹیٹ میں پراجیکٹ پر کام کررہا تھا اور چند روز قبل چائنہ کے شہر (ووہان) سے واپس لوٹا تھا۔

واضح رہے چائنہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہےاور 830 افراد میں اس بیماری کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے 177 کی حالت تشویشناک ہے۔ کروناوائرس کےزیادہ ترکیسزچین کےشہر ووہان میں سامنےآئےہیں جس پر حکام نے ووہان اورقریبی شہروں سےلوگوں کےباہرجانے اور باہر والوں کے اندر داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔

News ID 1897306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha