حرم امام رضاؑ
-
یزد، خادمین حرم امام رضا (ع) کی جانب سے پاکستانی زخمی زائرین کی عیادت
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادمین نے یزد میں زیر علاج پاکستانی زخمی زائرین کی عیادت کی۔
-
صدر رئیسی کی حادثاتی شہادت حریت پسند اور استعمار ستیز انسانوں کے لئے باعث رنج ہے، علامہ امین شہیدی
انہوں نے کہا کہ عالم، مجاھد، خادم امام رضا (ع) و خادم امت اسلامی، عظیم انقلابی رہنما آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت نما وفات صرف ایرانی قوم کے لئے نہیں بلکہ امت مسلمہ کا بہت بڑا نقصان اور ہم سب کا مشترکہ غم ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع
حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا۔
-
حرم امام رضاؑ میں میڈیکل یونیورسٹیوں کے طلباء کا کانووکیشن
مشہد، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ملک کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں سے فارغ تحصیل ہونے والے کے درمیان تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حرم امام رضاؑ میں نماز عید سعید فطرکی ادائیگی
مشہد مقدس میں حرم امام رضا علیہ السلام میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ،جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تبدیلی کیلئے قومی خود اعتمادی اور بیداری کی ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں زائرین اور مقامی لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مضبوط پہلوؤں کی تقویت اور کمزور پہلوؤں اور خامیوں کے خاتمے جیسی تبدیلی کو ملک کی بنیادی ضرورت بتایا۔