مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر گفتگومیں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر گفتگومیں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1896784
آپ کا تبصرہ