سوچی میں ترکی اور شامی سکیورٹی نمائندوں کا اجلاس

باخـبر ذرائع کے مطابق روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شام کے سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق باخـبر ذرائع نے المیادین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شام کے سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس روس کی نگرانی میں منعقد ہوگا۔ اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ ترکی اور روسی  نمائندوں کا اجلاس منبج میں منعقد ہوگا ۔ لیکن اب ذرائع کے مطابق روس کے شہر سوچی میں ترکی اور شامی سکیورٹی نمائندوں کے درمیان اجلاس منعقد ہوگا۔ ادھر شام کے کرد علاقہ میں ترک فوج کے حملے جاری ہیں۔جن میں ہزاروں کرد آوارہ وطن ہوگئے۔

News Code 1894620

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha