مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صوبہ دیاربکر میں ایک گاڑی کے راستہ میں بم پھٹنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ دیار بکرکولپ علاقہ میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔
ترکی کے صوبہ دیاربکر میں ایک گاڑی کے راستہ میں بم پھٹنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1893726
آپ کا تبصرہ