مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر کرنل فروٹا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس سے قبل بین الاقوامی جوہری ادارے کے عبوری سربراہ نے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1893599
آپ کا تبصرہ