مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل دغے ہیں جس کے نتیجے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے چند ن قبل سرحدی شہر جیزان پر بھی متعدد میزائلوں سے حملہ کیا اور یمن پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ میں اس کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کو زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
News ID 1893470
آپ کا تبصرہ