مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزير خارجہ کل سہ پہر کو ایک اعلی وفد کے ہمراہ بنگلہ دیش پہنچے جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1893469
آپ کا تبصرہ