19 اپریل، 2019، 11:15 AM

دوحہ میں امریکہ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ

دوحہ میں امریکہ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ

افغانستان میں امن کی امریکی کوشش کو بڑا دھچکہ پہنچا ہے، امریکہ، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے دوحا مذاکرات آخری لمحات پر منسوخ کردیئے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی امریکی کوشش کو بڑا دھچکہ پہنچا ہے، امریکہ، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے دوحا مذاکرات آخری لمحات پر منسوخ کردیئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان نے حکومتی وفد پر تنقید کرتے ہوئے دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ مذاکرات انیس سے اکیس اپریل تک قطر میں کیے جانے تھے جن میں افغانستان میں قیام امن سے متعلق امور پر بات کی جانی تھی۔

News Code 1889821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha