مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 2 نامی میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے معدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
News ID 1884525
آپ کا تبصرہ