امریکہ کی روس کے 33 شہریوں پر پابندیاں عائد

امریکہ نے روس کے 33 شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے روس کے 33 شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے روس کے 33 شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان کے نام سیاہ لسٹ قراردے دیئے ہیں۔

News Code 1884134

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =