حزب اللہ لبنان کی شام میں موجودگی  شامی حکومت کی درخواست پر جاری رہےگی

لبنان کے اخبار الاخباریہ کے مطابق شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الاخباریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حکومت کی سرکاری درخواست پر حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام میں موجود رہیں گے۔اطلاعات کے مطابق شام میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی حزب اللہ لبنان کے اہلکار شام علاقوں  شمال مغربی اور شمال مشرقی علاقوں میں باقی رہیں گے۔

News Code 1883372

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =