اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی عمران خان کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے پاکستان کے 22ویں وزیراعظم کے منصب پر فائز ہونے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوترس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قیام امن میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کے لیے پاکستان کے بھرپور کردار کی امید کرتے ہیں۔

News Code 1883178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =