24 جون، 2018، 12:43 PM

پاکستان کا آئندہ ماہ جولائی میں سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرنے کا اعلان

پاکستان کا آئندہ ماہ جولائی میں سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرنے کا اعلان

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ تیارکرلیاجسے آئندہ ماہ جولائی میں خلامیں چھوڑاجائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ تیارکرلیاجسے آئندہ ماہ جولائی میں خلامیں چھوڑاجائے گا۔اطلاعات کے مطابق پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ 610کلومیٹرکی بلندی پرمدارمیں چکر لگائے گاجبکہ اس کا وزن 285 کلوگرام ہے۔یہ سیٹلائٹ زمین کے جغرافیائی،موسم،ماحول، سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔

News Code 1881654

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha