ایران اور بھارت
-
ایران اور بھارت کے درمیان تجارت دونوں ممالک کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان
پاکستانی ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارت اورایران کے درمیان کسی معاملے پر ردعمل نہیں دیتے۔ یہ دونوں ممالک کا اندرونی معاملہ ہے۔
-
ایران سے کیوی کی درآمد پر لگی پابندی ختم،ایران اور بھارت کا زراعت میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
ایران اور ہندوستان نے زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے کے بعد اس شعبے میں تعاون کی توسیع کے مقصد سے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران اور بھارت کی تجارت 2 ارب ڈالر سے متجاوز ہوچکی ہے
بھارت کی وزارت تجارت اور صنعت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے آغاز سے نومبر کے آخر تک ایران کی بھارت کے ساتھ تجارت 2.29 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔
-
ایران اور بھارت نے یوکرین تنازع پر غیر جانبدارانہ موقف اپنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کا کہنا ہے کہ ایران اور ہندوستان دو آزاد طاقتیں ہیں جنہوں نے یوکرین کے تنازع کے حوالے سے غیر جانبدارانہ موقف اختیار کیا ہے۔