10 جون، 2018، 11:19 AM

شمالی کوریا کے سربراہ سینگا پور روانہ ہوگئے

شمالی کوریا کے سربراہ سینگا پور روانہ ہوگئے

شمالی کوریا کے سربراہ امریکی صدر کے ساتھ تاریخی ملاقات کے لئے سینگا پور روانہ ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر کا جہاز سینگا پور کے لئے راونہ ہوگيا ہے ۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون 12 جون کو سینگا پور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر بھی کینیڈا میں جی 7 کے اجلاس کے بعد سینگا پورروانہ ہوگئے ہیں۔

News ID 1881312

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha