6 جون، 2018، 4:03 PM

نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری

 نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری

پاکستان میں چیرمین نیب جاویداقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو اجس میں نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں چیرمین نیب جاویداقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو اجس میں نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق نوازشریف اورشاہد خاقان عباسی کیخلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے جس کی بنا پر چیرمین نیب نے دونوں رہنماو¿ں کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ۔نیب ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف اورشاہدخاقان پرقومی خزانے کو مبینہ طورپراربوں روپے کانقصان پہنچانے کاالزام ہے جبکہ دونوں رہنماؤں پر من پسند کمپنی کوایل این جی ٹرمینل کا15سال کاٹھیکہ دینے کا بھی الزام ہے۔

News ID 1881238

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha