مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین کل ترکی میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منعقد ہوگا جس میں روس، ایران اور ترکی کے صدور شرکت کریں گے اس اجلاس میں شام میں قیام امن اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ اطلاعات کے مطابق روس صدر اس سفر میں ترکی میں پہلے جوہری بجلی گھر کی تعمیر کا بھی افتتاح کریں گے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کل ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1879806
آپ کا تبصرہ