صدر حسن روحانی 14 اپریل کو ترکی کے دورے پر وانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں شام کے بارے میں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے 14 اپریل کو ترکی کے دورے پر روانہ وہں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدارتی ذرائع ابلاغ کے معاون پرویز اسماعیلی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں شام کے بارے میں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے 14 اپریل کو ترکی کے دورے پر روانہ وہں گے۔

انھوں نے کہا کہ ترکی میں سہ فریقی اجلاس میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین، ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان شرکت کریں گے۔ پرویز اسماعیلی نے کہا کہ سہ فریقی اجلاس میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائي اور عالمی امور خاص طور پر شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News Code 1879738

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =