مغربی پٹی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

عرب ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے اپنی گاڑی کو اسرائیلی فوجیوں کی چیک پوسٹ سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ یہ جہادی کارروائی مغربی پٹی میں جنین کے علاقہ یعبد میں کی گئی ہے۔

News Code 1879419

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =