30 جنوری، 2018، 6:03 PM

ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کو جھوٹ ، جعل سازی اور فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے

ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کو جھوٹ ، جعل سازی اور فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر اور اس کے اتحادیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کو جھوٹ ، جعل سازی اور فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں امریکی صدر اور اس کے اتحادیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کو جھوٹ ، جعل سازی اور دھوکہ و فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے۔ انھوں نےکہا کہ  ایرانی اسٹینڈرڈ کی مہر ایرانی اشیاء کی اجھی کیفیت کا مظہر ہے لیکن افسوس ہے کہ ہم اس علامت کو اپنے میزائلوں کے قطعات پر ثبت نہیں کرتے ہیں۔ اب امریکی صدر اور اس کے شرکاء کو جعلسازی، دھوکہ دہی اور فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے۔

News ID 1878404

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha