20 جنوری، 2018، 1:26 PM

موساد نے 3 ہزار افراد کو قتل کیا

موساد نے 3 ہزار افراد کو قتل کیا

اسرائیلی صحافی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے کم سے کم 3 ہزار افراد کو قتل کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی صحافی برگمن  کا کہنا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے کم سے کم 3 ہزار افراد کو قتل کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی نے " موساد کی خفیہ کارروائی اور سایہ جنگ"  نامی اپنی کتاب میں فاش کیا ہے کہ موساد نے اپنی تاسیس کے بعد کم سے کم 3 ہزار افراد کو قتل کیا ہے جن میں سیکڑوں بے گناہ افراد بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی صحافی کے مطابق موساد کے سابق سربراہان ایہود باراک، ایہود اولمرٹ اور نیتن یاہو کے نام اس قتل عام کو حکم دینے والوں میں شامل ہیں۔

News ID 1878177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha